Ishq by Iqbal

عشق کی تقویم میں عصر رواں کے سوا
اور زمانے بھی ہے جن کا نہیں کوئی نام
عشق دم جبریل ، عشق دل مصطفیٰ
عشق خدا کا رسول ، عشق خدا کا کلام