Mixture of other generic photos

Iqbal democracy

اس راز کو اک ٭مرد فرنگی نے کيا فاش
ہر چند کہ دانا اسے کھولا نہيں کرتے

جمہوريت اک طرزحکومت ہے کہ جس ميں
بندوں کو گنا کرتے ہيں ، تولا نہيں کرتے

Ishq by Iqbal

عشق کی تقویم میں عصر رواں کے سوا
اور زمانے بھی ہے جن کا نہیں کوئی نام
عشق دم جبریل ، عشق دل مصطفیٰ
عشق خدا کا رسول ، عشق خدا کا کلام

Pages

Subscribe to RSS - Miscellaneous